میلبورن،11فروری(ایجنسی) آسٹریلیا نے ہندوستانی نژاد ہریندرسندھو Harinder Sidhu کو ہندوستان میں اپنے ملک کی اگلی ہائی کمشنر مقرر کیا ہے. پانچ سال سے بھی کم وقت میں وہ ایسی دوسری ہندوستانی افسر ہیں جنہیں ہندوستان میں
آسٹریلیا کےسفیر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے. سندھو کا خاندان پنجاب کا رہنے والا ہے
اس موقع پر سندھو نے کہا کہ وہ ایک Energetic country ملک میں اپنے نئے کردار کو لے کر کافی پرجوش ہیں.